-
ایران، کورونا کے زوال میں تیزی آئی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کے زوال اور صحتیاب ہونے والوں کی بڑھتی تعداد میں تیزی آگئی ہے ۔
-
کورونا نے عالمی پالیسیوں پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئے: صدر روحانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے عوام امریکہ کی غیر انسانی پابندیوں کی کھل کر مذمت کر رہے ہیں
-
پاکستان، کورونا اموات کی یومیہ شرح میں اضافہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ۔
-
ہندوستان، کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چالیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
روس کی نیٹو اور یورپی یونین پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸روس نے کورونا وائرس کے مقابلے میں اٹلی کی مدد نہ کرنے پر نیٹو اور یورپی یونین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب، دمام شہر قرنطینہ کر دیا گیا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹سعودی عرب کے دوسرے بڑے صنعتی شہر دمام کو کورونا وائرس کی بنا پر نامعلوم وقت تک کے لئے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی، ڈھائی لاکھ افراد ہلاک 35 لاکھ متاثر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔