SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ایران میں کورونا کے قریب اکہتر ہزار مریض صحتیاب

    ایران میں کورونا کے قریب اکہتر ہزار مریض صحتیاب

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ستر ہزار نو سو اکتیس کورونا مریض صحت یاب ہو کر اسپتالوں سے اپنے گھر لوٹ چکے ہیں۔

  • پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر

    پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • ہانگ کانگ میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ

    ہانگ کانگ میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵

    ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی بندشوں اور سوشل ڈسٹنسنگ کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دونوں ہی ملکوں میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔اس درمیان ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی میٹنگ میں کہا ہے کہ تین مئی کے بعد جن ریاستوں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہوں گے وہاں لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا دی جائے گی۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

  • امریکا میں کورونا وائرس کا قہر

    امریکا میں کورونا وائرس کا قہر

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

    قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان، کورونا کے خلاف جنگ کا دعوی اور مریض اسپتال کے باہر + ویڈیو

    ہندوستان، کورونا کے خلاف جنگ کا دعوی اور مریض اسپتال کے باہر + ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲

    ہندوستان میں اسپتال کورونا کے مریضوں کا علاج نہیں کر رہے ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 55 ہزار سے زائد ہو گئی۔

  • ٹرمپ کی نا اہلی کی وجہ سے 50 ہزار امریکیوں کی موت ہوئی

    ٹرمپ کی نا اہلی کی وجہ سے 50 ہزار امریکیوں کی موت ہوئی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    امریکی ایوان نمائندگان کے ایک رکن نے سینیٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو بر طرف کرنے میں نا توانی کو کورونا وائرس کی وجہ سے 50 ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS