-
فرانس، بے روزگاری میں اضافے سے حکومت پریشان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں صنعتیں تعطل کا شکار ہیں اور لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں۔
-
لاک ڈاون کی وجہ سے دنیا کو غذائی اشیاء کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹سلامتی کونسل کا اجلاس عالمی غذائی تحفظ پر کرونا وائرس وبا کے سنگین اثرات کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا جبکہ جی- 20 نے اس بات پر اتفاق کیا کہ غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنا ہے۔
-
عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
کرونا وائرس تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے: صدر مملکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کے کیسز میں تیزرفتار اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں لاک ڈاؤن میں جزوی ڈهیل
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں بھی کورونا بے قابو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 9 ہزار 739 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی۔
-
طبی وسائل کی کمی پر امریکی نرسنگ اسٹاف کا مظاہرہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹امریکی نرسوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے طبی وسائل و آلات کی کمی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بے سوچے سمجھے اور ناقص اقدامات کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
کورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کا حکم
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴کورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کے سلسلہ میں مرجع تقلید، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ایک سوال پوچھا گیا جس کا جواب حاضر خدمت ہے۔