-
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
یورپ نئے کورونا ویریئنٹ اومی کرون کی لپیٹ میں
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کا نیا ویریئنٹ امریکہ سے لے کر یورپ تک، سبھی جگہ پہنچا، دنیا میں تشویش کی ایک نئی لہر
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اٹلی، بلجیئم، جرمنی، برطانیہ اور جمہوریہ چک کے حکام نے اپنے اپنے ممالک میں اومی کرون ویریئنٹ پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا کے بڑھتے معاملات پر نیویارک میں ابتر صورت حال اور المیے کا اعلان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶امریکی ریاست نیویارک کی گورنر نے کرونا کے بڑھتے معاملات پر اس ریاست کی صورت حال کو ابتر قرار دے دیا۔
-
نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
-
وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲امریکہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ایران میں تیار کی جانے والی برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال عمر کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل منگل 23 نومبر 2021 سے شروع ہوگيا ہے۔
-
یورپ میں کرونا کی شدت
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ