SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گن کلچر

  • امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

    امریکی اسکولوں میں تشدد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکی اسکولوں میں مسلح جھڑپوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.

  • بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹

    امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔

  • امریکہ، جِم میں فائرنگ، ایک ہلاک

    امریکہ، جِم میں فائرنگ، ایک ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    امریکی ریاست ٹیکساس میں سین اینٹونیو شہر کی ایک جِم میں فائرنگ سے کم از کم ایک شخص کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • قتل کا ارادہ رکھنے والا شخص امریکی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک

    قتل کا ارادہ رکھنے والا شخص امریکی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    پریس ذرائع نے امریکی شہر مینیا پولیس میں پولیس فائرنگ میں ایک شخص کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • امریکا، یوم آزادی کی پریڈ میں شدید فائرنگ, 6 ہلاک

    امریکا، یوم آزادی کی پریڈ میں شدید فائرنگ, 6 ہلاک

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    امریکی ریاست شکاگو میں ملک کے یوم آزادی کی پریڈ میں زبردست فائرنگ ہوئی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸

    امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    امریکہ میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔

  • امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور

    امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز، امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸

    ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔

  • امریکہ میں مہمانی کی تقریب میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں مہمانی کی تقریب میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۵ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS