-
مسلمانان عالم نبی رحمت (ص) کے نام پر باآسانی متحد ہو سکتے ہیں/ سعودی اور صیہونی دونوں حکومتیں ایک ہی ماں کی اولاد ہیں: مولانا سلمان ندوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴نبی رحمت حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد کی مناسبت سے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عالمی وحدت کانفرنس کا سلسلہ جاری ہے جس میں عالم اسلام کی مختلف معروف دینی و سیاسی شخصیتیں شامل ہیں۔
-
وحدت امت کی اہمیت پر پروگرام - حبل المتین
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2021
-
شمع رسالت کے یمنی پروانوں کا عظیم الشان جشن میلاد النبی۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے آل سعود کی مسلط کردہ چھے سالہ جنگ سے بالاتر اٹھ کر تمام تر مصائب و آلام کے باوجود حبیب کبریا، رحمت مجسم حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا جس میں ملکی سطح پر دسیوں لاکھ یمنی باشندوں نے شرکت کی۔
-
انداز جہاں - اتحاد امت کے لئے ایران کی کوششیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2021
-
تہران میں سالانہ بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 19/ 10/ 2021
-
ہاں بہت بے قرار ہے وحدت...! (نظم)
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
تہران میں پینتیسویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز پینتسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، مسلم امہ کے درمیان اتحاد کے لیے، اس کانفرنس کے بانی آیت اللہ تسخیری اور شہید قاسم سلیمانی کی عملی کوششوں کی قدردانی کی۔ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ کوئی اختلاف کی بات اپنی زبان سے نہ کہی جائے اور قلم کی حرمت کا خیال رکھا جائے۔
-
ہفتۂ وحدت کا آغاز، امام خمینی (رہ) کی دنیائے اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتے وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔