-
پاکستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
-
ہندوستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں اس ملک کے شیعہ اور سنی علما اور اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔
-
منقبت : وحدت ضروری ہے، رہبرکا ہے اعلان کے وحدت ضروری ہے، ہر دور میں اسلام کی نصرت ضروری ہے-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳منقبت خواں - سید علی دیپ رضوی
-
اختلاف اور تفرقہ کے حوالے سے حدیث پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
اللہ کی رسی - سورہ آل عمران آیت 103
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
نعت رسول مقبول (ص) : سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں۔
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پرتمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔