پاکستان: بلوچستان میں تین روزہ سیکیورٹی آپریشن میں متعدد شدت پسند ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری دہشت گردی کےخلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سحرنیوز/پاکستان: سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران بلوچستان کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 22 اہلکار شہید ہوئے۔
اسی دوران، مختلف واقعات میں 36 شہری بھی ہلاک ہوئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
بلوچستان کے بارہ مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے حملے ناکام بنائے اور بعد ازاں آپریشنز اور تعاقبی کارروائیاں کی گئیں، جن میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوئے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel