Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۴ Asia/Tehran
  • ایران کی خلائی ٹیکنالوجی میں تین بڑی کامیابیوں کا اعلان

خلائی ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر پایا سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر ، شہید سلیمانی سیٹلائٹ چین اور سلماس خلائی اسٹیشن جیسی تین کامیابیوں کی نقاب کشائی۔

سحرنیوز/ایران:  خلائی میدان میں ایران  کی تازہ کامیابیوں کی تقریب نقاب کشائی میں وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سید ستار ہاشمی، وزیر دفاع امیر نصیر زادہ اور خلائی صنعتوں میں کام کرنے والے افسران اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقدہ اس تقریب میں پایا سیٹلائٹ کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر، شہید سلیمانی سیٹلائٹ چین اور سلماس خلائی اسٹیشن کی نقاب کشائی کی گئی۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ٹیگس