SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی

    تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸

    اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں شدید بارش اور طوفان، 56 افراد ہلاک

    ہندوستان: اترپردیش میں شدید بارش اور طوفان، 56 افراد ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷

    ہندوستان کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مسلسل دو دن سے شدید بارش، آندھی اور طوفان کے باعث بحرانی حالات پیدا کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک 56 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

  • جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد ہلاک

    جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد ہلاک

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

    جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • 4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی: سلمان اکرم راجہ

    4 اکتوبر کی تاریخ بدلنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی: سلمان اکرم راجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 27 ستمبر کا فیصلہ بھی واضح تھا، 4 اکتوبر کا بھی واضح ہے، کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ 4 اکتوبر کی تاریخ کو بدلا جائے۔

  • پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق

    پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

    پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶

    صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک

    قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    قازقستان کے ساحلی علاقے میں بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔

  • ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔

  • امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۲۰ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS