-
نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸سی ٹی ڈی نے فیصل آباد اور بہاولپور میں دہشتگردوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دھماکے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح بم کا ایک اور دھماکہ ہوا۔ یہ دھماکہ اس ملک کی قومی سلامتی کے ادارے کے قریب ہوا۔
-
ایران میں کارگو جہاز گر کر تباہ، 8 افراد جاں بحق
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بوئنگ 707 کارگو جس میں گوشت تھا تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔
-
چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ 19 مزدورہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶چین کے شمال مغرب صوبہ شانسکی میں کوئلہ کان کا ایک حصہ گرنے سے 19 مزدوروں کی موت ہوگئی ۔
-
2014 کے بعد ہندوستان پر بڑا حملہ نہیں ہوا: وزیردفاع کا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی اجلاس میں وزیر دفاع سیتا رمن کی جانب سے مودی حکومت کے دوران کوئی دہشت گردانہ حملہ نہ ہونے کا دعوی کئے جانے کے بعد کانگریس نے ان پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ایل او سی پر دھماکے سے دو ہندوستانی فوجی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یورپ مں سردی سے 17 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱یورپ میں شدید برف باری کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، سردی کے باعث 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲مغربی افغانستان میں چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں 14 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔