-
ہندوستان میں پرتشدد مظاہرے، یوپی میں چھے افراد ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ ریاست اترپردیش میں مختلف شہروں میں مظاہروں کے دوران کب سے چھے افراد کی موت ہوگئی ہے
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر مظاہرے - ویڈیو رپورٹ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے-
-
نئی دہلی سمیت پورے ہندوستان میں مظاہرے، 2 ہزار افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵ہندوستان کی کئی ریاستوں میں دفعہ 144 کے باوجود احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ شروع
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے کی 16سیٹوں کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوگئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 7 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
علاقے میں امن و استحکام کی برقراری پر ایران و ہندوستان کی تاکید
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری اور ہندوستان کے نائب مشیر قومی سلامتی نے علاقے میں امن و استحکام کی برقراری پر تاکید کی۔