-
ایران و ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہےکہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال سنگین ہے: ہندوستان کے چیف جسٹس کااعلان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کشمیر کا معاملہ سنگین ہے اور ضرورت پڑی تو میں خود کشمیرجاؤں گا ۔
-
کشمیر:43 ویں دن بھی دفعہ 144 نافذ، دکانیں اورتجارتی مراکز بند
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری وی کے گوکھلے نے تہران میں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کشمیری عوام کو انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انجمن ہلال احمر نے پاکستان کی جمعیت ہلال احمر اور ہندوستان کی ریڈ کراس کمیٹی کے نام دو الگ الگ خطوط ارسال کرکے کشمیری عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک پاکستانی فوجی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پرفائرنگ ہوئی ہے۔