-
کلبھوشن یادوکو قونصلر رسائی
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے تحت پاکستان آج ہندوستان کے مبینہ جاسوس کلبھوشن یادو کو پیر کو قونصلر رسائی دے گا۔
-
ہندوستان کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کرے گا۔
-
ایران میں ماہ محرم کا آغاز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
-
آیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت: پاکستانی علماء و سینیٹرز
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰پاکستان کے علماء اور سینیٹرز نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ العظمی خامنہ ای مدبر اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
-
ہندوستان: کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 46افراد ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴وزیراعلیٰ مہاراشٹر نے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے اہلخانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان میں انیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شہریت ختم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، اسکول بغیر طالبعلموں کے کھل گئے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹائے جانے کے 26 دن بعد وادی میں اب بھی عام زندگی درہم برہم ہے۔
-
ہندوستان اسرائیل سے اسمارٹ بم خریدے گا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵حکومت ہندوستان نے اسرائیل سے اسپائس-2000 اسمارٹ بموں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف دائر درخواستیں قابل سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴بنچ مذکورہ معاملہ کی پہلی سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کرے گی۔
-
کشمیرکی صورتحال پر پاکستانی وزیراعظم کی فرانس کے صدر اور اردن کے بادشاہ سے گفتگو
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر اور اردن کے بادشاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کشمیر کی صورتحال پر ان سے گفتگو کی۔