-
ہندوستان روس سے پانچ ایس 400 میزائل سسٹم خریدے گا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۵ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ روس سے پانچ ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔
-
اسکیپ تنظیم کا چوتھا اجلاس تہران میں شروع، پندرہ ممالک کے نمائندہ وفود شریک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸جنوب مغربی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان حمل و نقل کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کی غرض سے اسکیپ تنظیم کا چوتھا علاقائی اجلاس تہران میں شروع ہو گیا ہے جس میں پندرہ ملکوں کے نمائندہ وفود شریک ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان ویزوں کے اجرا کو آسان بنائیں گے
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دونوں ممالک کے شہریوں کے لئے ویزوں کے اجرا میں آسانیاں پیدا کرنے کے بارے میں اتفاق ہو گیا ہے۔
-
ایک ملاقات سے تمام معاملات حل نہیں ہوسکتے، ہندوستانی وزیر خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ہندوستان میں القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
نریندر مودی: پاکستان کے ساتھ پرامن تعلقات اور باہمی تعاون چاہتے ہیں۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے نیوی کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے خلوص کو مسلسل جانچتے رہیں گے۔
-
افغان صدر: علاقے میں ایران کا کردار بہت زیادہ اہمیت کا حامل
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷افغانستان کے صدر نے علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو بہت زیادہ اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات جاری رہنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان عنقریب ہونے والی ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جامع مذاکرات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
جاپان کے وزیراعظم نے نئی دہلی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴جاپان کے وزیراعظم نے سنیچر کو نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی
-
خراسان رضوی اور تلنگانہ و آندھرا پردیش کے درمیان مختلف تجارتی سمجھوتے
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۱ایران کے شمال مشرقی صوبہ خراسان رضوی اور ہندوستان کی تلنگانہ اور آندھرا پردیش ریاستوں کے چیمبرز آف کامرس نے تجارت کے شعبے میں تعاون کے مختلف سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔