-
مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند مذاکرات کریں: یورپی یونین
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰یورپی یونین نے کشمیریوں کی شمولیت کے ساتھ مسئلہ کشمیر خصوصاً موجودہ صورتِ حال پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین فوری مذاکرات پر زور دیا ہے۔
-
جواد ظریف اور موگرینی کا جوہری معاہدے پرتبادلہ خیال
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نیوریارک میں علاقائی اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔
-
مسئلہ کشمیرکا حل عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئیے: یورپی پارلیمنٹ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔
-
نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱یورپ کی طاقتور ترین لابی، ایشین ٹریڈ فیڈریشن نے خـبردار کیا ہے کہ نوڈیل بریگزٹ کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
برطانیہ: بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ میں التوا کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم کو ایک اور دھچکا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کی ایک اور وزیر مستعفی ہو گئی۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین کی تشویش
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملائیشین ہم منصب اور یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق کو فون کرکے مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔
-
برطانیہ: بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم کے بھائی بھی مستعفی
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
نوڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ، قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰برطانوی پارلیمنٹ میں نو ڈیل بریگزٹ کی مخالفت کا بل پاس ہونے کے بعد وزیراعظم بورس جونسن نے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
انداز جہاں - مسئلہ کشمیر اور یورپی یونین کا موقف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2019