-
ٹرمپ کو کیا ہو گیا
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اقتدار سنبھالتے ہی ملکی معاشی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے نہایت متنازع فیصلے کر رہے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔
-
انسٹیکس بغیر پٹرول کی بہترین کار، مجید تخت روانچی کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کیلئے یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کو بغیر پٹرول کی خوبصورت کار سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں صرف اتنا کافی نہیں ہے۔
-
مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
موگرینی کا دورہ امریکہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے ایران مخالف الزام پر یورپ کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ