-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔
-
انسٹیکس بغیر پٹرول کی بہترین کار، مجید تخت روانچی کا اعلان
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کیلئے یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کو بغیر پٹرول کی خوبصورت کار سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں صرف اتنا کافی نہیں ہے۔
-
مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، اٹهائیس جون کو
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
موگرینی کا دورہ امریکہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
امریکا کے ایران مخالف الزام پر یورپ کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا واضح موقف 60 روز کی مہلت نہیں بڑھے گی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی کوتاہیوں کے ازالے کیلئے دی جانے والی 60 روز کی مہلت میں اضافہ نہیں ہو گا۔