-
جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
-
جنگ یوکرین اکتسویں روز میں داخل
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے شہر ازیوم پر روس کا کنٹرول
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ خارکیف کے علاقے میں واقع شہر ازیوم پر روسی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے اس درمیان ماسکو نے نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جنگ میں مداخلت کرنے کےسے باز رہے
-
یورپ میں کورونا بندشوں کو ختم کئے جانے پر عالمی ادارہ صحت کی تنقید
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا بندشیں ختم کئے جانے کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کا نتیجہ، ایران کا اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹انڈونیشیا کے بین الپارلمانی اجلاس میں شریک ایران کے روانہ کردہ وفد کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یوکرین کا بحران امریکی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔
-
جنگ یوکرین
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور اس نے بحر آزوف تک یوکرینی فوج کی دسترسی بند کردی ہے اس درمیان چینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ اس وقت جنگ کو جلد سے جلد ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔