• سعودی عرب، 7 ماہ بعد عمرے کی ادائیگی+ ویڈیو

    سعودی عرب، 7 ماہ بعد عمرے کی ادائیگی+ ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷

    سعودی عرب میں سات مہینے کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے۔

  • عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا

    عمرہ کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷

    سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے۔

  • طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس

    طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶

    کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔

  • تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔

  • ملاقات کی آرزو؛ حج سے متعلق خصوصی پروگرام / 4

    ملاقات کی آرزو؛ حج سے متعلق خصوصی پروگرام / 4

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2020

  • خوش نصیب بندے!

    خوش نصیب بندے!

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶

    اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔

  • اسرار حج - دستاویزی پروگرام

    اسرار حج - دستاویزی پروگرام

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 07/ 2020

  •  رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج - خصوصی رپورٹ

    رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج - خصوصی رپورٹ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ حجاج کرام کا طواف ۔ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حجاج کرام سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ خانۂ خدا کے طواف اور دیگر مناسک حج بجا لانے میں مصروف ہیں۔