Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵
اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔