-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
اربعین کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ،03 ستمبر
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2023
-
پاکستانی زائرین کے لئے ایران کی خصوصی ٹرین
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کو لے کر ایک خصوصی ٹرین کرمان میں واقع شہید قاسم سلیمانی ریلوے اسٹیشن کی جانب روانہ ہوگئي ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران کے راستے عراق جانے کا پاکستانی زائرین کا سلسلہ جاری
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
-
اربعین ملین مارچ، نجف اشرف میں زائرین+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
-
ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
اربعین مارچ میں اس سال ایک لاکھ پاکستانی زائرین ویزا فیس کے بغیر شرکت کریں گے (ویڈیو)
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
-
اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔