• موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔

  • حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    حسینی زائرین کی خدمت کے لئے عیسائیوں کا موکب۔ ویڈیو

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    ایران و عراق کے مابین سرحدری گزرگاہ تمرچین کے قریب کربلا جانے والے زائرین کی پذیرائی کے لئے موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان عیسائیوں نے بھی اپنا ایک موکب قائم کر رکھا ہے۔ یہ موکب بھی تمام تر خلوص و محبت کے ساتھ زائرین اربعین کی پذیرائی میں مصروف ہے۔

  • طوفان کو پچھاڑتے ہوئے سوئے کربلا بڑھتے زائرین۔ ویڈیو

    طوفان کو پچھاڑتے ہوئے سوئے کربلا بڑھتے زائرین۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    ان دنوں ایران کی سرحدی گزرگاہ شلمچہ بارڈ زائرین اربعین کے جم غفیر کی بدولت خاصا آباد ہے اور وہاں پر تا حد نظر حسین (ع) کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آ رہا ہے۔ ایران کے علاوہ پاکستان، افغانستان اور دیگر بعض ممالک کے زائرین اسی گزرگاہ سے ہوتے ہوئے عراق پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں علاقے میں شدید گرد و غبار کا طوفان بھی آیا مگر حسینی پروانوں نے ہار نہ مانی اور پورے جوش و ولولے کے ساتھ آگے بڑھتے چلے گئے۔

  • اب تک 30 لاکھ ایرانی زائر اربعین مارچ میں شامل ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ

    اب تک 30 لاکھ ایرانی زائر اربعین مارچ میں شامل ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اب تک تیس لاکھ ایرانی زائرین کربلا کی جانب اربعین مارچ میں شامل ہوچکے ہیں۔

  • قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)

    قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔

  • بچ گئے زائرین، داعشی منصوبہ ناکام

    بچ گئے زائرین، داعشی منصوبہ ناکام

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    عراق کے شہر سامرا میں ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے دہشتگرد ٹولے داعش کے زائرین پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

  • ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    ایران کے راستے ہزاروں افغان و پاکستانی زائرین عراق میں داخل

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں زائرین اربعین حسینی کے موقع پر کربلا پہنچنے کے مقصد سے ایران کی سرحدوں سے گزر کر عراق میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • پاکستانی زائرین کے لئے خوشخبری، شلمچہ بارڈر کھول دیا گیا

    پاکستانی زائرین کے لئے خوشخبری، شلمچہ بارڈر کھول دیا گیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳

    ایران کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران- عراق سرحد کے حالات معمول پر ہیں اور پاکستانی اور افغان زائرین کے لئے شلمچہ کا بارڈر عبوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔

  • اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے

    اربعین کے لئے تیس لاکھ غیر ملکی زائرین عراق پہنچ گئے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک تیس لاکھ غیر ملکی زائرین اربعین حسینی اور ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق پہنچ چکے ہیں۔