-
ماسکو پر ڈرون حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴روس کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ایک ڈرون طیارے کو ماسکو میں مار گرایا ہے۔
-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کی فوجی مشقیں، ڈرون طاقت کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایرانی فوج نے اپنی فضائی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر ڈرون طیاروں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔
-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
امریکہ کا عجیب دعوی، حملے سے پہلے ہی ایرانی ڈرون کا پتہ چل جاتا ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲امریکہ کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی ڈرون حملوں کی پیشنگوئی کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کا استعمال کرتے ہیں۔