سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
جمعہ کی رات صیہونی فوج کے ترجمان نے اقرارکرتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ نابلس میں گرکر تباہ ہو گیا ہے۔ 72گھنٹے میں صیہونی فوج کا گرنے والا یہ دوسرا ڈرون ہے۔
ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔
سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔
"شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔