-
فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷فضا میں عام مسافروں کو لے جانے کے لئے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اٹھاتے ایک طیارہ تیار کر لیا ہے جس نے پہلی بار گزشتہ ۱۳ دسمبر کو فضا کے حدود میں پرواز کی۔یہ جہاز زمین سے ۸۰ کلومیٹر کی اونچائی تک پرواز کرنے میں کامیاب رہا۔یہ وہی نقطہ ہے جہاز سے فضا کا آغاز ہوتا ہے!
-
ٹکنالوجی کا اسیر انسان! ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴سائنس اور ٹکنالوجی نے جہاں انسان کے لئے سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں پر اس نے بری طرح اپنا اسیر بنا لیا ہے۔اس طرح کہ اب وہ اسکے بغیر اپنی زندگی کا تصور کھو بیٹھا ہے!
-
جب ٹرزا مے کی کار کا دروازہ ہی نہیں کھلا!
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ٹرزا مے جب جرمنی پہونچی اور کار سے اترنا چاہا تو کچھ دیر انکی کار کا دروازہ نہ کھلا اور جرمنی کی جانسلر انجلا مرکل انکے اترنے کا انتظار کرتی رہیں!
-
نئی دہلی میں بندروں کی دہشت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں بندروں نے دہشت مچا رکھی ہے۔
-
مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔
-
جاپانی سفیر کی جادوگری ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵جاپانی شہنشاہ کے یوم ولادت کی تقریب کے موقع پر ایران میں متعین جاپانی سفیر نے بظاہر جادوگری دکھاتے ہوئے تین رنگین کپڑوں سے ایرانی پرچم تیار کیا۔
-
جب دو سیب ٹکراتے ہیں...!
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱۹۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹکرانے والے دو سیبوں کی حرکت اور پھر ان کا انجام دیکھئے!
-
اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ترکی کا ازمیر نامی ایک علاقہ کہ جہاں ایک با ذوق شخص نے ایک پرانا جہاز خرید کر اسے ایک اسکول میں تبدیل کر دیا ہے!
-
الاسکا زلزلے کی جھلک ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶جمعے کے روز امریکی ریاست الاسکا میں مقامی وقت کے مطابق صبح ۸:۳۰ بجے ۷ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس کے بعد علاقے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کا احتمال بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
-
مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔