Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۱ Asia/Tehran
  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے

برطانیہ کے Royal United Services Institute (RUSI) دفاعی اور سیکورٹی تحقیقاتی مرکز کی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ صیہونی حکومت اور امریکہ کی جنگ طوالت اختیار کرجاتی تو، تل ابیب اور واشنگٹن سنجیدہ بحران سے دوچار ہوجاتے کیونکہ ایسی جنگ کے لیے ان کی کوئی تیاری نہیں تھی۔

ٹیگس