ایران: ’’ہفت حوض‘‘ نامی قدرت کا یہ شاہکار خرم آباد کے ایک دیہات پیرجد کے قریب واقع ہے۔ جلوہ نمائی کرتی قدرت کی سجائی ہوئی یہ حسین و لطیف فطرت ہر دیکھنے والے کو مسحور کر لیتی ہے۔