-
یہ گاؤں کوئی افسانہ نہیں! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹ہالیند میں گیتورن نامی ایک نہایت خوبصورت بلکہ ایک افسانوی گاؤں جہاں سڑکوں اور گلیوں کا کام بہتی ہوئی نہر کرتی ہے۔
-
غضب کی کرتب بازی! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷روس کے کستروما علاقے میں ایک ۳۵۰ میٹر اونچے ٹاور پر چڑھ کر کرتب دکھاتا ایک کرتب باز گروہ۔
-
کرتب یا دیوانگی؟
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴آجکل ہر شخص کسی نہ کسی طرح سے مشہور ہونے کی کوشش میں رہتا ہے، عجیب و غریب کام کرتا ہے تاکہ دنیا کی نظروں کو اپنی جانب مبذول کر سکے، ایسا ہی شخص کسی یورپی ملک کے مصروف ترین ہائی وے پر کرتب دکھاتا نظر آیا، لوگ حیران ہیں کہ اس کو دیوانگی کا نام دیں یا کرتب کا؟
-
ہندوستان کا انہترواں یوم جمہوریہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷۲۶ جنوری بروز جمعہ ہندوستان میں انہترواں یوم جموریہ پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔
-
نہر پر گری بجلی ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳نہر پر گرنے والی آسمانی بجلی کی طاقت کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دیکھی اور پڑھی جانے والی فوجی پریڈ! ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱فوجی یونیورسٹیوں کے کیڈیٹوں کا رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شاندار پاسنگ آوٹ پریڈ کا مظاہرہ۔
-
آٹومیٹک پارکنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱جیسے جیسے شہروں کی آبادی اور ٹریفک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے جدیدترین ٹکنالوجی سے لیس پارکنگ تیار کرنےکی کوششیں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔اب ملٹی اسٹوری پارکنگ کے ساتھ ساتھ آٹومیٹک پارکنگ کا چلن بھی بڑھ رہا ہے جہاں خود آپ کو کار پارک کرنے کی ضرورت نہیں،بلکہ یہ کام وہاں موجود روبوٹ انجام دیتے ہیں۔
-
پاپ کی گاڑی میں پینچر ہوا ۔ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱پیرو سفر کے دوران پاپ کی گاڑی میں پینچر ہو جانے کے بعد انہیں دوسری گاڑی میں سوار کر کے منزل مقصود تک پہونچایا گیا۔
-
دنیا میں سردی کا قہر ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۰ان دنوں زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع مختلف ممالک پے پناہ سردی کی لپیٹ مین ہیں جہاں گرنے والے جھرنے،بہنے والی ندیاں نہریں اور اچھلنے والے فوارے سبھی جم کے رہ گئے ہیں۔
-
کھیل کے میدانوں کو فضا سے دیکھیں!
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴کھیل کے میدانوں کی فضا سے لی گئیں تصاویر ملاحظہ کیجئے۔ (تصاویر از:مھر نیوز)