ان دنوں زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع مختلف ممالک پے پناہ سردی کی لپیٹ مین ہیں جہاں گرنے والے جھرنے،بہنے والی ندیاں نہریں اور اچھلنے والے فوارے سبھی جم کے رہ گئے ہیں۔