-
سائنسدانوں نے لوگوں کی لمبی عمر کے پیچھے چھپا راز جان لیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰سائنسدان طویل عرصے سے جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کچھ افراد لمبے عرصے تک زندہ رہتے ہیں جبکہ کچھ جلد انتقال کر جاتے ہیں، تو ایسا کیوں ہوتا ہے۔
-
جو کا دلیہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت ہوگیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۴اگر آپ جو کا دلیہ کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دل کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
-
گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۷اگر آپ خود کو گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ بہت آسان ہے اور اس کا راز آپ کے کچن میں چھپا ہوا ہے۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
ناک بند اور سینے کی جکڑن: سرد موسم میں یہ مسئلہ عام کیوں ہو جاتا ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۷سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈ اور گرم کپڑوں کا سکون لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے کی جکڑن، ناک بند ہونے اور سانس لینے میں دشواری جیسی مشکلات بھی پیدا کر دیتا ہے۔
-
سردیوں میں سستی اور نیند کیوں بڑھتی ہے؟ جانئے سائنسی حقیقت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۰موسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔
-
غزہ پٹی میں شہدا کی تعداد 71 ہزار 440 سے تجاوز کر گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۱فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسیطینوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہزار 440 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
اگر آپ ٹماٹر کے شوقین ہیں تو اس کا یہ حیرت انگیز فائدہ جان لیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۵اگر آپ کو ٹماٹر کھانا پسند ہے تو یہ عادت صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
-
لوگوں کی وہ عام عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا دیتی ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۳دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں۔
-
"ذہانت کی جڑیں معدے میں؟ حیران کن انکشاف
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۸سائنسدانوں نے معدے اور ذہانت کے درمیان موجود حیران کن تعلق دریافت کیا ہے۔