-
دستاویزی پروگرام - اصل ہسپانوی
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2021
-
کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے اجتماعات
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
تہران؛ انجمن ریحانهالنبی(ع) کے زیراہتمام مجالس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں انجمن ریحانهالنبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع ) پر ایک طائرانہ نظر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 3
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2021
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
-
محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 2
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2021