-
حسین (ع) تن تنہا دنیا کے مقابلے میں تھے! ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹سید الشہدا، قتیل کربلا، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظمت کے سلسلے میں ایک بے نظیر شارٹ کلپ جو اپنے اندر ڈھیروں پیغامات رکھتی ہے۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
-
روضۂ امام رضاع کے گنبد کےعلم کی تبدیل کے مراسم
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲محرم الحرام کی چاند رات مشہد المقدس میں روضۂ امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے گنبد کے علم کی تبدیلی کے روائتی مراسم منعقد ہوئے، اس موقع پر مشہد کے تبلیغات اسلامی ادارے کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے خطاب کیا جبکہ حاج علی ملاِئکه نوحہ خوانی کی۔
-
کربلا میں پرچم تبدیل، عزاداروں کو بارگاہ حسینی سے اذن عزا مل گیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس(ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
قیام امام حسین علیہ السلام اور دعا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶قیام امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس۔
-
محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤس کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔
-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -
-
غیر مسلم شاعر اہل بیت ڈاکٹر دهرمیندر ناتھکی خدمات کی قدردانی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دیباچۂ کربلا، مسلم بے نوا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰۹ ذی الحجہ سنہ ۶۰ ہجری کو دیباچۂ کربلا، حسینیت و صداقت کے ایلچی حضرت مسلم بن عقیل کا یوم شہادت ہے، اس مناسبت پر تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے پیش خدمت ہے ایک ویڈیو جو آپکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتی ہے۔
-
کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔