-
امریکہ انتقام کے لئے مخالف جماعتوں کو ورغلا رہا ہے، عمران خان
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ انتقام لینے کے لئے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کو عدم اعتماد پر اکسا رہا ہے۔