-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔
-
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران سے سویلین بالادستی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا: ہیومن رائٹس کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو متنبہ کیا ہے کہ جب تک وہ ایسے مزید اقدامات سے کہ جس سے ملک کی کمزور جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو باز نہیں آتے، ہو سکتا ہے کہ وہ ملک کو درپیش متعدد بحرانوں میں محفوظ طریقے سے چلانے میں خود کو ناکام محسوس کریں۔
-
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا حکومتی فیصلہ، میری جان کو خطرہ ہے: عمران خان
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶جناح ہاؤس واقعہ پر بنائی گئی جےآئی ٹی میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرا دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری جان کو لاحق خطرات کے باعث سوالنامے یا زمان پارک سے بذریعہ ویڈیو لنک بیان لیا جائے۔
-
عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان؛ وفاقی وزیر داخلہ کا اپوزیشن جماعت پر الزام، پی ٹی آئی اداروں کو بدنام کرنے کے لئے ڈرامہ کر رہی ہے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ملک کی سب سےبڑی اپوزیشن پارٹی پی ٹی آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی منظم سازش کر رہی ہے۔
-
عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔
-
عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔