-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار میں اضافہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳امریکی پابندیوں کے باوجود ایران میں تیل کی پیداوار کا سفر کامیابی کے ساتھ اپنی ترقی کی منزل طے کر رہا ہے، یہ انکشاف انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی ای اے کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے۔
-
حماس کے دفتر میں صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹صدر مملکت مسعود پزشکیان نے آج منگل کو تہران میں واقع حماس کے دفتر میں حاضر ہوکر تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی کو یحیی السنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
-
ایران کے وزیر خارجہ اور بحرین کے بادشاه کی ملاقات + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے اپنے دورۂ بحرین میں اس ملک کے بادشاہ عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کی مسجد امام حسین(ع) کے لئے حرم امام رضا(ع) کا پرچم ہدیہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۵حرم امام رضا(ع) کے قرآنی علوم کے سینٹر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر دادو میں واقع مدرسہ اور مسجد امام حسین علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والے قرآنی دروس کے لئے حرم امام رضا(ع) کا متبرک پرچم تحفے کے طور پر دیا گیا۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم عالمی برادری کے لئے شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطین میں صہیونی حکومت کے مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں تمام اہداف معین ہو چکے ہیں اور ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کسی بھی قسم کے حملے اور یا ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا، تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہونی کہا کہ آج دنیا تاریخ بشریت کی سب سے بڑی نسل کشی کی شاہد ہے۔
-
ترکیہ میں ایران کے وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترکیہ کے دورے کے موقع پر حماس کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایک بات سب کو معلوم ہونی چاہیے اور وہ یہ ہے کہ شہید سنوار کی شہادت اور دیگر بہت سی شہادتوں کے بعد بھی حماس زندہ ہے، اپنی جگہ باقی اور فلسطین کی ایسی حقیقت ہے جس کو نہ کوئی ختم کرسکتا ہے اور نہ ہی نظرانداز کرسکتا ہے۔
-
پیرس پیراولمپکس کا گولڈ میڈل حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کو عطیہ کیا گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۹آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک تقریب کے دوران ایتھلیٹکس کے میدان میں لندن پیرا اولمپک گیمز(2012) اور انچیون گیمز(2014) کے گولڈ میڈلز جیتنے والے چیمپیئن جناب پیمان نصیری نے گولڈ میڈلز کو حرم امام رضا علیہ السلام کے مرکزی میوزیم کو عطیہ کر دیئے۔