-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں
-
محسن رضائی کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹صدارتی امیدوار محسن رضائی نے آيت اللہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر ان کے نام تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مغربی میڈیا کو پھر لگے جھٹکے پر جھٹکے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹ایران کے حکام اور رہنماؤں نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سے ہمیشہ، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں اور انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والے عناصر کو مایوس کیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹انتخابات 2021 میں ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کی کمپین چلانے والے گروہ کی شرمناک شکست عیاں ہو گئی ہے۔
-
انتخابات میں اقلیت کی شرکت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔
-
ایران کے انتخابات ، عوامی جوش دیکھ کر سیکوریٹی افسر کی شہادت کی افواہ ، ووٹروں کو روکنے کی ناکام کوشش
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۰ایران کے سرحدی شہرسروان میں ایک سپاہی کی شہادت کی خبر حقیقت سے عاری ہے: وزارت داخلہ
-
برطانیہ، برمنگھم میں ایرانی خاتون ووٹر پر سرعام تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴بوطانیہ میں جمہورت کے دعویداروں کی طرف سے ووٹنگ کے عمل میں رخنہ اندازی کی کوشش ناکام ہوگئي۔
-
آج میدان ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
-
اسلامی جمہوریت کے جشن میں مراجع کرام اور اعلی حکام کی شرکت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ساتھ ساتھ مراجع کرام اور اعلی سیاسی اور حکومتی شخصیات نے بھی اپنے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور عوام سے ووٹنگ کے عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔