SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عالم اسلام

  • ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

  • تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان

    تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس

    مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں؛ حماس

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    تحریک حماس نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت پر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ غاصب و جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔

  • اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

    اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱

    پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔

  • بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب + ویڈیوز

    بنگلہ دیش: فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرین کا سیلاب + ویڈیوز

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جزائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱

    فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-

  • غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

  • تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور

    تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/11

  • سامعین کے خطوط  پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں-عید اسپیشل-2

    سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں-عید اسپیشل-2

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/08

  • غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

    غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
    زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
    ۲۰ minutes ago
  • صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
  • غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
  • نیپال کے بعد اب فرانس میں آشوب، پر تشدد مظاہروں کا آغاز
  • پاکستان: وزیر اعلی خیبرپختوانخوا کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS