-
ٹرمپ کے جھوٹ کا ہوا پردہ فاش، امریکی صدر کی سوچ پر افسوس، عیدالفطر منانے والے قبائلیوں پر بمباری پر فخر
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷امریکی صدر کی جانب سے ایک جعلی ویڈیو جاری کرنے اورانصاراللہ یمن کے مجاہدین کو نشانہ بنانے کے ان کے دعوے کے بعد یمنی حکام اورابلاغیاتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ویڈیو عیدالفطر کی مناسبت سے یمنی قبائل کے کچھ لوگوں کے اجتماع کا ہے۔
-
فلسطین میں 19 ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت، دنیا کی شرمناک خاموشی!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے 5 اپریل فلسطینی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب حکومتوں اور پڑوسی افریقی ممالک کو الحوثی کا مشورہ، ہماری استقامت نےٹرومین جہاز کو بحیرہ احمر سے بھاگنے پر مجبور کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب، ہیری ٹرومین پر پھر کیا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں امریکی بحری بیڑے ہیری ٹرومین پر ایک بار پھر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 100 سے زائد فلسطینی شہید، ایمبولینسوں کو بھی بنایا نشانہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹قابض صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، جن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ایران مسلمان اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰ایرانی صدر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ہمسایہ اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت کے نتائج کی بابت انتباہ؛ جوزف عون
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی خودمختاری کے خلاف غیر ملکی جارحیت بند ہونی چاہیے۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ماہ رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام دعوت الہی (29)
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/30
-
ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام نور رمضان (29)
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/30