SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • شام: بارود سے بھرے 3 ڈرون طیارے تباہ

    شام: بارود سے بھرے 3 ڈرون طیارے تباہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    شام میں دھماکہ خیز مواد لے جانے والے 3 ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا گیا۔

  • غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ

    غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔

  • اربعین مارچ کا آغاز، 92 ہزار زائرین عراق پہنچ گئے، 50 لاکھ زائرین کی آمد متوقع

    اربعین مارچ کا آغاز، 92 ہزار زائرین عراق پہنچ گئے، 50 لاکھ زائرین کی آمد متوقع

    Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸

    عراق کی سرحدی گزرگاہوں کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کرنے کیلئے زائرین عراق پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور اب تک 92 ہزار زائرین مختلف گذرگاہوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔

  • افغانستان: جماعت الاحرار کا سرغنہ ہلاک

    افغانستان: جماعت الاحرار کا سرغنہ ہلاک

    Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    کالعدم جماعت الاحرار ٹی ٹی پی کی ذیلی شاخ ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دسیوں فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دسیوں فلسطینی زخمی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس شہر پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے، تاہم فلسطینی مجاہدین نے بھی صہیونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں

    افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  •    ملائیشیا : جیٹ طیارہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک (ویڈیو)

    ملائیشیا : جیٹ طیارہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    جمعرات کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک چھوٹا نجی جیٹ طیارہ ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران سڑک پر ایک موٹر سائیکل اور ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)

    ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض کے بعد جدہ پہنچے ہیں۔

  • فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے

    فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸

    ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • متنازعہ بل کسی صورت قبول نہیں، پوری قوم متحد ہوکر ہر سازش کو ناکام بنائے گی: پاکستانی علما

    متنازعہ بل کسی صورت قبول نہیں، پوری قوم متحد ہوکر ہر سازش کو ناکام بنائے گی: پاکستانی علما

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ملت جعفریہ پاکستان کے قائدین، علمائے کرام اور ذاکرین کا قومی اجتماع منعقد ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS