-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ : 2024/12/01
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی انجام دینے کے لئے فوج تیار، روسی اور شامی جنگی طیاروں کی دہشت گرد عناصر پر زبردست بمباری
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(پارہ چنار کے شہداء)
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/29
-
شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے پھر دکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کے باوجود کیا لبنان پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے جرم میں تین گرفتار، یو اے ای نے ترکیہ کا کیا شکریہ! لیکن کیوں؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹میڈیا ذرائع نے آج صبح بیروت کے وقت کے مطابق چار بجے سے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے آغاز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے عوام کی واپسی کا عمل شروع + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بےگھر ہونے والے عوام نے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔