Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran
  • قائل فوٹو
    قائل فوٹو

پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں فوجی کانوائے پر دہشتگردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے

سحرنیوز/پاکستان:پاکستانی میڈيا ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نام کے ایک دہشتگرد گروہ نے آج پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

یہ واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے جنوبی وزیرستان کے ضلع بدر کے مضافات میں پیش آیا ہے پاکستانی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ زخمیوں کی حالت نازک ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ 

دسمبر دوہزار چوبیس کے بعد یہ جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج پر ہونے والا سب سے مہلک حملہ شمار ہوتا ہے 

 

 

ٹیگس