-
شمالی عراق پر ترکی کے فضائی حملے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے دھوک علاقے کے دیہاتوں پر بمباری کی ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سےالحدیدہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶جارح سعودی اتحاد صوبہ الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے اس درمیان یمنی فوج کا ایک وفد مذاکرات میں شامل ہونے کے لئے اردن پہنچ گیا ہے
-
ایران کے خلاف پابندیاں غیر قانونی اور ظالمانہ ہیں : صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے دوحہ مذاکرات کے بارے میں ایران کے واضح موقف کا اعادہ کیا اور کہا کہ مذاکرات اسی صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جب ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں پوری طرح سے ختم کردی جائیں گی۔
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔
-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔
-
دشمن جنگ بندی سے خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے: یمنی وزیر اطلاعات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳یمن کی قومی حکومت کے وزیراطلاعات نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ابھی جنگ بندی نہیں ہوئی ہے کہا کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کو اپنے حق میں استعمال کررہا ہے
-
ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔
-
افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔