-
بحرینی عوام کا ملک میں سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی ایک سو بیالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
فلسطینیوں نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیاب میزائلی تجربہ کیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کے ساحلوں کے قریب جدید ترین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ہمیں قتل کرکے ہمیں اپنے راستے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکے گی
-
عراقی صوبوں میں داعش دہشـتگردوں کو منتقل کرنے میں امریکہ کا بنیادی کردار
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ایک عراقی عہدیدار نے عراقی شہروں میں بدامنی پھیلانے کے لئے شام میں تعینات امریکی فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان گہرے تعاون کی خبردی ہے۔
-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
شہ سرخیوں میں رہنے والے اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔
-
امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے: عمران خان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
-
شان رسالت میں گستاخی کے خلاف قانون بنایا جائے : یمنی پارلیمنٹ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی جانب سے شان رسالت ص میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے پیغمبراسلام ص کی اہانت کو جرم قرار دینے کے لئے بین الاقوامی قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے
-
صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر لبنانی وزیردفاع کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶لبنان کے وزیردفاع نے جنوبی لبنان کے متنازعہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے سخت خـبردار کیا ہے جبکہ لبنان کے وزیراعظم ، صدر اور حزب اللہ نے بھی صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کی بابت صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے