-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
یمنی فوج کی صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں کتنے صیہونی فوجی ہلاک ہوئے، بالآخر اسرائیل کو بتانا ہی پڑ گیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں غذائی اشیا اور ایندھن کی شدید قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱بین الاقوامی اداروں نے شمالی غزہ کے سلسلے میں لا تعلقی اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے 14 حملے، صیہونی فوجی حواس باختہ ہو گئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
-
ہمیں فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے بچایا جائے: صیہونی باشندوں کی سپریم کورٹ سے اپیل
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تل ابیب کے صیہونی باشندوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرکے، فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے اپنی جانوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے اور صیہونی آبادیوں پر راکٹوں اور مارٹر گولوں سے تابڑ توڑ حملے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج بدھ کو صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور صیہونی آبادیوں پر راکٹ اور مارٹر گولوں سے حملے کئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی نے امریکا کی منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ نے استقامتی تحریک کو کنٹرول کرنے میں امریکی صدر بائیڈن کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
اسرائیلی حملےکا مقصد، غزہ کے باشندوں کو مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پر حملے سے صیہونی حکومت کا مقصد غزہ کے باشندوں کو وہاں سے دربدر کرکے مصر کے جزیرۂ سینا منتقل کرنا ہے