• امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو

    امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔