-
امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کر سکتا
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کو متاثر نہیں کرے گی-
-
ٹرمپ کی پالیسیوں سے یورپی ممالک بھی بچ رہے ہیں
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱امریکہ کی سائیکلوجیکل وار فیئر کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کی دشمنانہ پالیسیاں اس قدر وحشتناک ہو چکی ہیں کہ اب یورپی ممالک تک ٹرمپ کی پالیسیوں سے خود کو الگ کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاطت کی جائے گی، تین بڑے یورپی ملکوں کا اعلان
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵بلغاریہ میں یورپی یونین کے رکن ملکوں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے ایک بار پھر تمام شرطوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے 28 یورپی ممالک میں سمجھوتہ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳یورپی یونین کے اٹّھائیس رکن ملکوں کے سربراہوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے ایک متحدہ موقف رکھنے پراتفاق کیا ہے
-
اقوام متحدہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کے ساتھ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان پر امریکہ عالمی سطح پر گوشہ نشینی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
روس جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایرانی مفادات کی تکمیل پر تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے سے تہران کے اقتصادی مفادات کی تکمیل پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران اور یورپی یونین کے اعلی حکام کے مابین تبادلہ خیال
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایٹمی معاہدے کو جاری رکھنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
جرمن تجارتی کمپنیوں کا ایران کے ساتھ تعاون کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶جرمنی کے وزیر اقتصاد پیٹر الٹمئے نے اعلان کہا ہے کہ ان کا ملک ایران میں جرمن تجارتی کمپنیوں کے ساتھ مدد و تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے۔