-
کربلا کی شیر دل خاتون کا سوگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۸حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایران سیاہ پوش و عزادار ہے ۔ چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یہ خدا کے مہمان ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ان دنوں ایران کی ہزاروں مساجد میں ماہ رجب کے ایام بیض کے پیش نظر اعتکاف جاری ہے۔جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین مردوں سمیت لاکھوں لوگ دنیا سے لا تعلق ہو کر خدا کے گھر جا پہونچے ہیں تاکہ کچھ پر سکون لمحے اسکی خاص میزبانی میں گزار سکیں۔
-
نوحہ : انا زینب ! - آڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا (س) حضرت زینب کبری (س) کی شھادت کی مناسبت پر اپنے محترم ناظر " جناب کاظم صاحب " کی ارسال کی گئ ایک آڈیو کلپ پیش کررہے ہیں - دربار یزید (لعنت اللہ علیہ) میں حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی شجاعت کو یاد کرتے ہوئے سنئیے !
-
اعتکاف کی فضیلت اور 3 محترم ناظرین کے خیالات !
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳اعتکاف کی فضیلت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات پر سحر اردو ٹی وی کےتین محترم ناظرین کے خیالات ملاحضہ فرمائے !
-
نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
-
اعتکاف، خدا کی خاص ضیافت ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶اعتکاف ایک مستحب عمل ہے جوآیات و احادیث میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔یوں تو کبھی بھی اعتکاف کیا جا سکتا ہے مگر ماہ رجب کی ۱۳، ۱۴، ۱۵ تاریخوں میں کہ جنہیں ’’ایام بیض‘‘ کہا جاتا ہے،ایک خاص فضیلت کا حامل ہے۔ہر سال ایران میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اعتکاف میں شریک ہوتے ہیں۔
-
علوی گنبد نے کیا غسل زیارت ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر بارگاہ علوی کو ایک خاص اہتمام کے ساتھ زائرین کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱یہ زیارت نامہ مختصر ہونے کے باوجود بہت زیادہ امتیازات کا حامل،با فضیلت اور بہت زیادہ ثواب رکھتا ہے ۔ کہ جو کوئی بھی اس کو حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطہر کے قریب قرائت کرے وہ اس ثواب کا مستحق ہوگا۔
-
منقبت : حیدر حیدر علی -آڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
منقبت : علم کا شہر ہوں میں اور علی ہیں دروازہ - ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔