-
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا - عربی + فارسی + اردو
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
-
رویت ہلال ماہ مبارک رمضان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۱ایران کے مقدس شہر قم میں ماہ مبارک رمضان کے چاند کو دیکھنے کے لئے طلاب اور عام لوگوں کا شوق و ذوق۔
-
ایران و عراق میں کل سے ماہ مبارک رمضان کا آغاز
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق میں اتوار سے ماہ مبارک رمضان شروع ہو رہا ہے۔
-
ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کرتے بندگانِ خدا۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے استقبال پیش نظر ایران میں مساجد کو تیار کیا جا رہا ہے جس میں بندگان خدا بڑے زور و شور سے حصہ لیتے ہیں اور اپنے اپنے محلوں کی مساجد کو ماہ خدا کی آمد سے قبل اسکے استقبال کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ اس مہم میں مسجد کے خادموں کے ساتھ ساتھ ائمہ جماعت، چھوٹے، بڑے، بوڑے، جوان، مرد، خواتین سبھی حصہ لیتے ہیں۔
-
پروگرام مہمان خدا - فلسفہ عید
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 13/ 05/ 2021
-
ایران اور دیگر ملکوں میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع میں عیدالفطر کا روح پرور اجتماع
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹مشہد المقدس ؛ ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ اور کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی فاصلے اور طبی اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے حرم فرزند رسول حضرت امام علی رضا (ع) میں آج بروز جمعرات 13 مئی 2021 کو نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع ہوا -
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 30 (فائنل)
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲نشرہونے کی تاریخ 12/ 05/ 2021
-
پاکستان میں رمضان - ڈاکومینٹری
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2021