-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ قطر, ایل ڈی سی اجلاس میں کریں گے شرکت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ رہے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس، کیا عمران خان شرکت کریں گے؟
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے سات فروری کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت تمام قومی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو اس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ جلد: شہبازشریف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک جلد ہی معاشی مشکلات سے باہر نکل آئے گا۔
-
انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔
-
شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی پیچیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہباز شریف اور نواز شریف کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰پنجاب اسملبی کی تحلیل سے پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری سے تیس ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
وزیر اعظم کی تجویز مسترد کرنے کے بعد صدرِ پاکستان کو جانبداری کے الزام کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس پر انہیں ایک بار پھر جانبداری کے الزام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
مریم نواز پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶پاکستان کی مسلم لیگ (ن) پارٹی کی نومنتخب سینیئر نائب صدر مریم نواز نے اپنی پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے جدید تکنیک اپنانے کا اعلان کیا ہے۔